11:35 am
افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کیس کا ڈراپ سین ،تحقیقات مکمل ،بالآخر اصل کہانی منظر عام پر آگئی 

اسلام آباد(نیو زڈیسک)افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کیس کا ڈراپ سین ہو گیا، پولیس نے تحقیقات مکمل کرلیں۔ جس کے مطابق لڑکی نے اغوا کا جھوٹا ڈرامہ رچایا اور جھوٹ بول کر پولیس اور تحقیقاتی اداروں کو گمراہ کیا، پولیس کے مطابق لڑکی پر جھوٹ بولنےاورپاکستان کو بدنام کرنے کا مقدمہ درج کیا جائے گا۔اسلام آباد پولیس نے افغان سفیر کی بیٹی کے اغواء کےکیس کی تحقیقات مکمل کرلیں۔ابتدائی رپورٹ میں اغواء کو جھوٹا ڈرامہ قرار دیدیا گیا، یہ بھی واضح ہو گیا کہ لڑکی نے جھوٹ بول کر پولیس اور تحقیقاتی اداروں کو گمراہ کیا۔پولیس
نے چار ٹیکسی ڈرائیورز، دکاندار، جوس اور آئس کریم والے سمیت 11 مختلف گواہوں کے بیانات قلمبند کرلئے۔ گواہوں کے بیانات ۔سیف سٹی اور سی سی ٹی وی فوٹیجز کے مطابق لڑکی سلسلہ خیل اپنی مرضی سےآزادانہ گھومتی پھرتی دکھائی دیتی ہے۔پولیس نے حراست میں لئے گئے چاروں ٹیکسی ڈرائیورز کو بیانات اور تحقیقات کے بعد رہا کردیا۔افغان سفیر کی بیٹی سلسلہ خیل کا موبائل فون فرانزک کے لئے ایف ائی اے کے پاس بھجوایا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق افغانی سفیر اوران کی بیٹی نے تحقیقات میں تعاون نہیں کیا۔ جب انہیں تحقیقات کے لئے بلایا گیا تو وہ بغیر بتائے ملک چھوڑ چکے تھے۔دوسری جانب پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ لڑکی پر جھوٹ بولنے، غلط بیانی کرنے اورپاکستان کی بدنامی کا باعث بننے پر مقدمہ بھی درج ہوسکتا ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 