11:38 am
بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 15 افراد جاں بحق ۔۔۔!!!

میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ، خبر پڑھ کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی 
پشاور(نیو زڈیسک) خیبر پختونخوا میں گزشتہ چار دنوں کے دوران بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 15 افراد جاں بحق جبکہ 26 افراد زخمی ہوئے۔پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق 21 گھروں کو جزوی جبکہ 4 گھروں کو مکمل نقصان پہنچا۔ ضلعی انتظامیہ کو امدادی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ تمام ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں سے قریبی رابطے میں ہیں۔
سیکرٹری ریلیف یوسف رحیم کا کہنا ہے کہ متاثرین کو بہترین خدمات فراہم کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ شبقدر مٹہ رستم خیل کے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کر دیا گیا ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق عید الاضحی کی تعطیلات میں بھی اہلکارعوام کی رہنمائی اور دیگر سہولیات کی فراہمی کے لئے موجود ہیںڈی جی پی ڈی ایم اے شریف حسین نے باجوڑ میں کشتیاں ڈوبنے کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا اور متعلقہ ڈی سی سے رابطہ کیا۔پی ڈی ایم اے تمام ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کیساتھ قریبی رابطے میں ہے۔ دریں اثناء صوبے بھر کے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے۔ عوام مون سون سیزن میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 