02:02 pm
عید کے دنوں میں کورونا وائرس پھر سے بے قابو

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عید کے موقع پر ملک کے بڑے شہروں میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ذرایع کے مطابق ملک کے 2 اضلاع میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح 20 فیصد سے زائد رہی، 3اضلاع میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح 10 فیصد سے زائد ریکارڈ کی گئی، کورونا کی یومیہ بلند ترین 30.43 فیصد شرح راولپنڈی میں ہے، چاروں صوبوں کے 22 اضلاع
کورونا کے حوالے سے اہم ہیں۔اس ضمن میں ذرایع نے یہ بھی کہا کہ اسکردو میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح 9.09 اور دیامر 6.38 فیصد ہے، ملک کے 5 اضلاع میں کورونا کیسز یومیہ شرح صفر ریکارڈ کی گئی۔ایبٹ آباد، چارسدہ، صوابی، گجرات اور جہلم میں کورونا کی شرح صفر جبکہ مظفر آباد میں کورونا کیسز کی شرح 9.56 اور میرپور 4.76 فیصد ہے۔ کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 21.54 اور حیدرآباد 10.53 فیصد ہے۔اسی طرح وفاقی دارالحکومت میں مثبت کیسز کی یومیہ شرح 4.34 فیصد ہے۔ پشاور میں کورونا کیسز کی شرح 10.24 اور نوشہرہ 10.20 فیصد ریکارڈ کی گئی۔کورونا شرح سے متعلق ذرایع نے مزید بتایا کہ سوات میں مثبت کیسز کی یومیہ شرح 1.31 فیصد ہے، لاہور میں 3.25، 2.07 فیصد ہے، فیصل آباد میں 1.33 اور گجرات 0.64 فیصد ہے۔

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا