10:48 am
اہم ترین پی ٹی آئی رہنما پراندھا دھند فائرنگ ،ہسپتال منتقل

مظفرآباد(نیو زڈیسک) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں ریلی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما عارف مغل سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مظفر آباد میں جمعہ کو ایک ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمی ہو گئے ہیں، پولیس حکام کا
کہنا ہے کہ فائرنگ کی زد میں آکر ریلی میں شامل دیگر 2 افراد بھی زخمی ہو گئے، جن میں عارف مغل کا بیٹا بھی شامل ہے۔پولیس بیان کے مطابق تینوں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، مبینہ طور پر فائرنگ کرنے والا شخص گوہر ہے، جب کہ عارف مغل نے حال ہی میں پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی تھی۔فائرنگ کے واقعے کے بعد ریلی کے شرکا نے شاہراہ سرینگر پر احتجاج کیا، اور مظاہرین نےگڑھی دوپٹہ کے مقام سے سڑک بند کر دی، واقعے کے بعد علاقے میں بھاری تعداد میں پولیس بھی پہنچ گئی تھی۔واضح رہے کہ آزاد جموں و کشمیر میں گیارہویں عام انتخابات اتوار کو منعقد ہوں گے، جس میں 32 لاکھ سے زائد ووٹرز آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے ارکان کے انتخاب کے لیے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔انتخابات کے لیے پی ٹی آئی نے اپنے 41 امیدوار کھڑے کیے ہیں، پاکستان مسلم لیگ ن 36 امیدواروں کے ساتھ میدان میں ہے، جب کہ پیپلز پارٹی نے صرف 8 امیدواروں کے ساتھ اس انتخابات میں حصہ لیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 