11:03 am
 سالٹ مائن کھیوڑہ میں عید  کے تیسرے روز بھی سیاحوں کی آمد

سالٹ مائن کھیوڑہ میں عید کے تیسرے روز بھی سیاحوں کی آمد

11:03 am

کھیوڑہ(نمائندہ اوصاف) عید کے تیسرے روز بھی سالٹ مائن کھیوڑہ سیاحوں کا مرکز بنا رہاسالٹ مائن وزٹ کرنے کے لیے ہزاروں سیاحوں کی آمد سیاحوں نے سالٹ مائن کا وزٹ کیا قدرت کے کرشمے دیکھ کر سیاح بھرپور لطف اندوز ہوئے اور چٹ پٹے کھانے کھائے خوب سیروتفریح کرنے کے ساتھ ساتھ نمک کے بنے ماڈلز خرید کر بھرپور لطف اندوز ہوئے سیکورٹی کے انتظامات فول پروف بنانے کے لیے پی ایم ڈی سی سیکورٹی اور کھیوڑہ پولیس چوکی کے اہلکاروں ٹریفک پولیس پنڈدادنخان نے اپنی ڈیوٹی احسن طریقے
​​​​​​​سے سر انجام دی سالٹ مائن کے لیے آنے والے سیاح ہمارے خاص مہمان ہیں ہماری پوری ٹیم اپنے مہمانوں کا خاص خیال رکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے گائیڈ بڑے خوبصورت انداز میں مائن وزٹ کروانے کے ساتھ ساتھ سیاحوں کو اس تاریخی ورثہ کے بارے میں مکمل بریف کرتے ہیں سیاحوں کو تمام سہولیات مہیا کر رہے ہیں شارق جستھانی ریزاٹ انچارج سالٹ مائن کھیوڑہ کی اوصاف سے گفتگو کھیوڑہ سالٹ مائن کے وزٹ کے لیے آنے والے ہزاروں سیاحوں کی عید کے تیسرے روز بھی آمد ملک بھر سے مختلف شہروں سے سالٹ مائن وزٹ کرنے کے لیے آنے والے ہزاروں سیاحوں کا مرکز بنا رہا سیاحوں نے سالٹ مائن کا وزٹ کیا اور سیاحوں نے ریزاٹ ایریا میں لگے ہوئے جھولوں پر جھولے لیے اونٹ اور گھوڑا سواری بھی کر کے لطف اندوز ہوئے سیاحوں نے کھانے کے لگائے گئے اسٹالز پر چٹ پٹے کھانے کھائے نمک کے ماڈلز خریدے ہزاروں سیاحوں کی سیکورٹی انتظامات پی ایم ڈی سی چیف سیکورٹی انچارج ملک خالد کھیوڑہ پولیس چوکی کے اہلکار وں نے فول پروف بنائے اور ٹریفک پولیس پنڈدادنخان نے بھی ٹریفک کی روانی کے لیے اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے سرانجام دی اس موقع پر سالٹ مائن کھیوڑہ ریزاٹ انچارج شارق جستھانی نے اوصاف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قدرتی وسائل سے مالامال سالٹ مائن کے لیے آنے والے سیاحوں کا بھرپور خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے ۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔ نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال