11:04 am
ا سلام آباد کا رہائشی خانپور ڈیم  میں ڈوب کر جاں بحق

خانپور(نمائندہ اوصاف) اسلام آباد کا رہائشی20 سالہ نوجوان خانپور ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، نعش ورثاء کے حوالے تفصیلات کے مطابق عید کے تیسرے روز خانپور ڈیم کے پانی میں نہاتے ہوئے بیس سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا اطلاعات کے مطابق اسلام آباد کا رہائشی نوجوان محمد جلال ولد خراسان اپنے
​​​​​​​ دوستوں کے ہمراہ خانپور ڈیم کی سیر کو آیا اور گرمی کی شدت کم کرنے کیلئے ڈیم میں نہاتے ہوئے اچانک گہرے پانی میں ڈوب گیا نوجوان کے ڈوبنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم اور خانپور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی تو کافی دیر کے بعد غوطہ خوروں نے نوجوان کی نعش ڈیم کے گہرے پانی سے نکالی اور بعد ازاں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔