12:41 pm
مکمل لاک ڈائون ، دفعہ 144نافذ ۔۔۔!!!

مکمل لاک ڈائون ، دفعہ 144نافذ ۔۔۔!!!

12:41 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ڈپٹی کمشنر گوادر نے کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیتے ہوئے ضلع بھر میں مکمل لاک ڈاؤن اور دفعہ 144نافذ کردی ہے۔اس دوران حفاظتی ٹیکہ لگانے والے افراد ہی اپنی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں گے۔ ویکسین لگائے بغیر کوئی مچھیرا سمندر میں مچھلی کے شکار
پر نہیں جا سکے گا۔ ڈپٹی کمشنر گوادر کے مطابق ضلع گوادر کے چاروں تحصیلوں میں 15 روز تک مکمل لاک ڈاؤن اور دفعہ 144 نافذ رہے گی۔اس دوران تمام دکانیں، ہوٹل اور ریسٹوران، مچھلی مارکیٹ اگلے پندرہ دن کے لئے مکمل بند ہوں گے۔ راشن شاپ، پھل سبزی کی دکانیں اور میڈیکل اسٹورز کلینک اور فلٹر پلانٹ کو استثنیٰ حاصل ہوگی۔مستثنیٰ دکاندار کو ویکسین لگانے اور ماسک پہنے، ایس اوپیز پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کی شرط پر کام کی اجازت ہوگی اور صرف ان ماہی گیروں کو سمندر میں شکار کی اجازت ہوگی، جنھوں نے ویکسین لگائی ہوگی۔ماہی گیر بھی مخصوص تعداد میں ہوں گے، جب کہ تمام مچھلی مارکیٹس بھی اگلے پندرہ دن کے لئے بند ہوں گے۔ سیاح، وزٹرز اور تبلیغی جماعت کے ارکان اگلے پندرہ دن تک ضلع گوادر میں داخل نہیں ہوسکتے۔ تمام پارکس، تفریحی مقامات، کھیلوں کے میدان مکمل بند ہوں گے اور اجتماعات پر بھی ہر قسم کی پابندی ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 