01:41 pm
پاکستان کا مقبول ترین رہنما کون؟ گیلپ نے سروے رپورٹ جاری کر دی، عوام بھی اپنے فیورٹ رہنما کا نام کومنٹ میں بتائیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گیلپ نے آزاد کشمیر میں اپنے سروے کی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے تحت عمران خان مقبول ترین لیڈر ہیں جبکہ مقبولیت میں دوسرے نمبر پر بلاول بھٹو ہیں۔آزاد کشمیر میں مقبولیت کے اعتبار سے شہباز شریف اپنے بڑے بھائی نواز شریف اور بھتیجی مریم نواز سے آگے ہیں
اور ان کا نمبر تیسرا ہے جبکہ نواز شریف اور مریم نواز بالترتیب چوتھے اور پانچویں نمبر پر ہيں۔عوامی سروے ميں عمران خان 67 فیصد مقبولیت کے ساتھ ٹاپ پر ہیں، بلاول 49 فیصد کے ساتھ نمبر ٹو، شہباز شریف 48 فیصد کے ساتھ نمبر تھری، نواز شریف 46 فیصد کے ساتھ چوتھے اور مریم نواز 45 فیصد کے ساتھ پانچویں نمبر پر رہیں۔ جبکہ جموں و کشمیر پیپلز پارٹی ،جماعت اسلامی ، تحریک لبیک اور آزاد امیدواروں کی مقبولیت ایک فیصد سے زیادہ نہیں۔سروے رپورٹ کے مطابق عوام سے پوچھا گیا کہ ان کے خیال میں 25 جولائی کے انتخابات کون سی پارٹی جیتے گی جس پر 44 فیصد کا جواب پی ٹی آئی تھا، 12 فیصد کے خیال میں جیت ن لیگ کی ہوگی اور 9 فیصد کی رائے میں میدان پیپلز پارٹی مارے گی جبکہ 28 فیصد لوگوں نے اس سوال کا جواب نہیں دیا۔ کشمیریوں کی حقیقی نمائندہ ہونے کی دعویدار مسلم کانفرنس کی جیت کا یقین صرف 3 فیصد لوگوں کو ہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی