07:02 pm
کشمیرپرریفرنڈم کرانے کا وزیراعظم کا بیان مسترد کرتے ہیں،شہباز شریف

لاہور(ویب ڈیسک )قائد حزب اختلاف اورپاکستان مسلم لیگ کے صدرشہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کشمیر پر ریفرنڈم کرانے کے بیان کو مسترد کردیا، انہوں نے ٹویٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ریفرنڈم کی بات تاریخی اور آئینی مؤقف سے انحراف ہے، تنازع کشمیر
پر اقوام متحدہ کی قراردادوں سے ہٹ کرکوئی مؤقف تسلیم نہیں،کشمیریوں کی مرضی کے بغیرکوئی فیصلہ کشمیر کازسےغداری کے مترادف ہےشہاز شریف نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ عمران نیازی آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کی بات کر کے پاکستان کے تاریخی اور آئینی موقف سے انحراف کر رہے ہیں،تنازع جموں وکشمیر پر پاکستان کے تاریخی موقف اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں سے ہٹ کر کوئی بھی موقف ہم اور پوری قوم مسترد کرتی ہے۔ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ عمران نیازی کے بیان سے وہ خدشات ثابت ہورہے ہیں جو 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدامات سے قوم کے سامنے پہلے ہی آچکے ہیں،عمران نیازی کے بیان سے وہ خدشات ثابت ہورہے ہیں جو 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدامات سے قوم کے سامنے پہلے ہی آچکے ہیں۔دوسری جانب جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے کشمیر فروشی کے ہمارے دعوؤں پر مہرثبت کر دی،ریفرنڈم کی بات اقوام متحدہ کی تاریخی قراردادوں و مؤقف سے کھلا انحراف ہے، عمران خان کا مؤقف 7 نکاتی ایجنڈے کا حصہ ہے جس کی شروعات مشرف نے کی تھی،مسئلہ کشمیرکا حل صرف اقوام متحدہ کے حق استصواب رائے سے چاہتے ہیں،آزاد کشمیر انتخابات میں 25 جولائی 2018 کی تاریخ دہرائی گئی تو بھیانک نتائج ہوں گے۔وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی انتخابی مہم کے دوران تراڑ کھل میں جلسے سے خطاب میں کہا تھا کہ اقوام متحدہ نے کشمیر کے لوگوں کو مستقبل کا فیصلہ کرنےکا حق دیا تھا، میرا ایمان ہےکشمیرکےلوگوں کی قربانیاں ضائع نہیں ہوں گی،ایک دن آئے گا اور ریفرنڈم ہوگا اور آپ فیصلہ کریں گے کہ بھارت نہیں پاکستان کے ساتھ جانا چاہتے ہیں، اس کے بعد میری حکومت ایک اورریفرنڈم کرائے گی،جس میں کشمیر کے لوگوں سے پوچھیں گےکہ پاکستان کےساتھ رہناچاہتے ہویا آزاد رہنا چاہتے ہو؟

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

نورمقدم کی دوست عائلہ حسین انصاری نے اپنا ٹویٹر اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کر دیا

اہم ترین رہنما کی گاڑی پر فائرنگ ،بال بال بچ گئے ، کارکنوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔۔!!! متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بری خبر

آزاد کشمیر انتخابات میں ایک منفرد پولنگ اسٹیشن جو صرف ایک رجسٹرڈ ووٹر کیلئے بنایا گیا ہے  لیکن خرچہ ایک لاکھ سے زائد۔۔ جانئے یہ پولنگ اسٹیشن

ن لیگیوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی ۔۔۔!!!  پولنگ اسٹیشن کے باہر نون لیگی انتخابی کیمپ اکھاڑ دیا گیا،وجہ کیابنی ؟ جانیں 

نورمقدم قتل کیس: کیا ملزم ظاہرجعفر اپنے والدین کو بھی قتل کرنا چاہتا تھا؟ واردات سے قبل دوستوں سے کیامشورت کی؟تہلکہ خیز انکشاف

نواز شریف کی افغان مشیر سے ملاقات ۔۔۔!!!  مریم نواز بھی میدان میں آگئیں،ایسی بات کہہ دی جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

چین سے پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی ۔۔۔!!! چین اور پاکستان آہنی بھائی ،کوئی واقعہ ہمارے درمیان دراڑ نہیں ڈال سکتا