07:13 pm
 جب عمران خان نے امریکہ کو للکارا تو بلاول سی وی لیکر امریکا پہنچ گیا، ان سے دورہ امریکہ سے متعلق سوال تو بنتا ہے۔ علی امین گنڈا پور

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے امور کشمیرعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ جب عمران خان نے امریکہ کو للکارا تو بلاول سی وی لیکر امریکا پہنچ گیا، ان سے دورہ امریکہ سے متعلق سوال تو بنتا ہے۔وفاقی وزیر مراد سعید کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے جلسے میں چیف سیکریٹری کو دھمکی دی ہے،مریم نے کشمیر کا سودا کرنے کا الزام لگایا اس کا نوٹس نہیں، میرے لیڈر پر بات کی گئی تو میرا رد عمل آئے گا۔انہوں نے کہا کہ راستہ
 روکے گئے تو راستہ بدل کر کمپین کے لیے جانا پڑا، انہوں نے اشتعال انگیزی پھیلانے کی کوشش کی ،ہم الیکشن جیت رہے ہیں اور اس بات پر کہ ہم نے ڈلیور کیا۔ان کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کی مکمل آبادی کو انصاف کارڈ مہیا کیا،12 سال سے تاخیر کا شکار منصوبوں کو 3 سال میں مکمل کیا گیا۔علی امین نے کہا کہ کشمیری کبھی وطن فروش کا ساتھ نہیں دے سکتےہم نے کام کا آغاز کیا، کشمیر کا بجٹ بڑھا دیا، عمران خان نے تمام فورمز پر کشمیریوں کا مقدمہ لڑا۔انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام نے عمران خان کو اپنا سفیر قرار دے دیا، تحریک انصاف ملکی اداروں کا احترام کرتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی