07:19 pm
اگر انصاف نہیں ملا تو کسی کو نہیں چھوڑوں گا ، نور مقدم کے والد کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک )اسلام آباد میں ق ت ل ہونے والی نور مقدم کے والد کا کہنا ہے کہ میں وزیراعظم سے انصاف چاہتا ہوں اور مجھے امید ہے کہ انصاف ملے گا اور اگر انصاف نہیں ملا تو میں کسی کو نہیں چھوڑوں گا ، میں اسکا باپ ہوں۔نور مقدم کے والد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس نے ملزم ظاہر جعفر کو لاش اور آلہق ت ل کے ساتھ گرفتار کیا ہے ،
جائے وقوعہ پر میڈیکل ٹیم نے ملزم کو پکڑا اس دوران ملزم نے ٹیم کو گولی مارنے کی بھی کوشش کی لیکن وہ گولی چل نہ سکی جبکہ ٹیم کے ایک ممبر پر چاقو سے حملہ کیا ، اس طرح ملزم پرق ت ل اور اقدام ق ت ل کے دو کیسز ہیں۔نور مقدم کے والد نے کہا میں وزیراعظم سے انصاف چاہتا ہوں اور مجھے امید ہے کہ انصاف ملے گا اور اگر انصاف نہیں ملا تو میں کسی کو چھوڑوں گا نہیں میں باپ ہوں اس کا۔ملزم ظاہر جعفر کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک کرمنل دماغ کا آدمی ہے ، یہ کوئی مجنوں یا پاگل نہیں کیونکہ ایس ایس پی صاحب نے بھی اپنی پریس کانفرنس میں واضح کیا تھا کہ یہ کوئی پاگل نہیں ، اپنے ہوش و حواس میں ہیں۔نور مقدم کے والد نے مزید بتایا کہ یہ تصدیق شدہ بات ہے کہ ملزم اپنی ماں کے کلینک میں رجسٹرڈ تھراپسٹ ہے، اگر یہ پاگل آدمی ہے تو رجسٹرڈ تھراپسٹ نہیں ہوسکتا جبکہ یہ اپنی کمپنی میں ڈائریکٹر ہے۔انھوں نے کہا میری بچی بہت معصوم تھی ، وہ انسانوں سے کیا جانوروں سے بھی پیار کرتی تھی ، لیکن اس کے ساتھ یہ حادثہ ہوگیا ، اس واقعہ پر پوری دنیا ہل گئی ہے ، باہر ممالک سے پیغامات آرہے ہیں۔دوسری جانب معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے نور مقدم کے والد کو یقین دلایا کہ ہم اس کیس میں اپنے تمام وسائل استعمال کریں گے اور پورا ملک آپ کے ساتھ کھڑا ہیں۔
 
تازہ ترین خبریں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

امریکی ڈالر نے روپے کو پچھاڑ ڈالا، کاروبار شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی