07:26 pm
پیگاسس سوفٹ ویئرسے جاسوسی سنگین معاملہ  پاکستان کا بھارت کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاداکبرنے کہاہے کہ بھارت نے سائبر جاسوسی کے ذریعے پاکستان کی سلامتی پرحم ل ہ کیا،یہ ایک سنگین معاملہ ہے اسے ایسے نہیں چھوڑا جا سکتا،پاکستان جاسوسی معاملے پرانڈیا کے خلاف قانونی کارروائی کرے گا۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے
شہزاداکبر نے کہاکہ بھارت نے اسرائیل کے ذریعے پیگاسس سوفٹ ویئرسے ہائبرڈ جاسوسی کی ،سافٹ ویئر کے ذریعے وزیراعظم اوراعلیٰ حکام کی جاسوسی کی گئی ،سافٹ ویئر کے ذریعے وزیراعظم اوراعلیٰ ملٹری شخصیات کو ٹارگٹ کیاگیا،یہ ایک سنگین معاملہ ہے اسے ایسے نہیں چھوڑا جا سکتا۔ معاون خصوصی برائے احتساب نے کہاکہ پاکستان جاسوسی کے معاملے پر بھارت کے خلاف ایکشن لینے جا رہا ہے ،بھارت نے سائبر جاسوسی کے ذریعے پاکستان کی سلامتی پر حملہ کیا،پاکستان نے پیگاسس کے ذریعے جاسوسی کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا ہے کمیٹی میں انٹیلی جنس ادارے اورایف آئی اے بھی شامل ہو گی ،کمیٹی میں سکیورٹی اداروں اوردفتر خارجہ کے حکام شامل ہوں گے ۔شہزاداکبر نے کہاکہ تحقیقات ہوں گی کہ کون کون سی معلومات لیک ہوئی ہیں ،ان کاکہناتھا کہ جاسوسی کے معاملے کی تحقیقات میں 2 سے 3 ماہ لگ سکتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ بھارت نے سافٹ ویئر کا انتہائی غیر ذمہ دارانہ استعمال کیا،ٹیکنالوجی سے 10 ممالک کے وزرااعظم کے فون کو ٹارگٹ کیا گیا،فرانس نے اس معاملے پر تحقیقات شروع کردی ہیں ، پاکستان جاسوسی معاملے پربھارت کے خلاف قانونی کارروائی کرے گا۔شہزاداکبر نے کہاکہ پاکستان کے قانون کے مطابق نوازشریف مفرورمجرم ہیں،بھارت کیوں عمران خان کے فون کے پیچھے پڑا ہوا ہے، رپورٹ کے مطابق عمران خان کے فون پر حملہ کیاگیا۔

تازہ ترین خبریں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

امریکی ڈالر نے روپے کو پچھاڑ ڈالا، کاروبار شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اہم ترین رہنما کی گاڑی پر فائرنگ ،بال بال بچ گئے ، کارکنوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔۔!!! متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بری خبر

آزاد کشمیر انتخابات میں ایک منفرد پولنگ اسٹیشن جو صرف ایک رجسٹرڈ ووٹر کیلئے بنایا گیا ہے  لیکن خرچہ ایک لاکھ سے زائد۔۔ جانئے یہ پولنگ اسٹیشن

ن لیگیوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی ۔۔۔!!!  پولنگ اسٹیشن کے باہر نون لیگی انتخابی کیمپ اکھاڑ دیا گیا،وجہ کیابنی ؟ جانیں 

نورمقدم قتل کیس: کیا ملزم ظاہرجعفر اپنے والدین کو بھی قتل کرنا چاہتا تھا؟ واردات سے قبل دوستوں سے کیامشورت کی؟تہلکہ خیز انکشاف

نواز شریف کی افغان مشیر سے ملاقات ۔۔۔!!!  مریم نواز بھی میدان میں آگئیں،ایسی بات کہہ دی جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

چین سے پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی ۔۔۔!!! چین اور پاکستان آہنی بھائی ،کوئی واقعہ ہمارے درمیان دراڑ نہیں ڈال سکتا

نور ق ت ل کیس، ملزم ظاہر جعفر کے والدین گرفتار