07:46 pm
اوکاڑہ میں جھولا گرنے سے دو چھوٹی بچیاں جاں بحق

اوکاڑہ (ویب ڈیسک )اوکاڑہ فیصل آباد روڈ پر ایک پارک میں جھولا گرنے سے دو کم سن بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔عید کے موقع پر 7 بچے پارک میں کھیل رہے تھے اور جھولے جھول رہے تھے کہ اچانک ایک جھولا گرگیا جس کے نتیجے میں اس میں موجود 2 بچیاں روبینہ اور نوابی گرکر
شدید زخمی ہوگئیں۔ ان کا تعلق خانہ بدوش گھرانے سے تھا۔ انہیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 6 سالہ نوابی تو اسی وقت دم توڑ گئی جبکہ 8 برس کی روبینہ نے بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج دم توڑ دیا۔پولیس نے بچیوں کے والد کی مدعیت میں جھولوں کے مالک اور عملے کے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جس میں حاکم علی، اللہ دتہ، عجب خان، اور دو نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ ایک نامزد ملزم عجب خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے واقعے پر ردعمل میں کہا ہے کہ ‏پچھلے سال PSQCA پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی نےبچوں کے جھولوں کی کوالٹی سرٹیفیکیشن لازمی قراردی تھی، اگر اوکاڑہ کی انتظامیہ نےکوالٹی سرٹیفیکیٹ کےبغیر جھولےلگانے کی اجازت دی تو DC ڈپٹی کمشنر کو گرفتار کرنا چاہیے، اوراگر سرٹیفیکیٹ تھا توPSQCA کے ذمہ داران کو پکڑیں۔علاوہ ازیں چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے بھی واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔

تازہ ترین خبریں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

امریکی ڈالر نے روپے کو پچھاڑ ڈالا، کاروبار شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی