07:47 pm
آزاد جموں کشمیر کے انتخابات میں وفاقی حکومت اور سرکاری مداخلت پر اٹھنے والے سوالات و اعتراضات جگ ہنسائی کا باعث ہونگے ۔نیئر بخاری

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے آزاد جموں کشمیر میں منعقد ہونے والے عام انتخابات کو صاف اور شفاف بنانے کیلئے الیکشن کمیشن سے آئینی کردار ادا کرنے کا اہم مطالبہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ آزاد جموں کشمیرانتخابات کو صاف شفاف بنانے کے لئے الیکشن کمیشن اپنا آئینی کردار ادا کرے آزاد جموں کشمیر کے انتخابات میں وفاقی حکومت اور سرکاری مداخلت پر اٹھنے والے سوالات و اعتراضات جگ ہنسائی کا باعث ہونگے نیر بخاری نے مزید کہا کہ
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کشمیر میں الیکشن مہم  کامیاب رہی ہے  پیپلز پارٹی کی تنظیم اور پارٹی امیدواران نے  پارٹی کا کشمیر کے بارے میں اٹل۔موقف کو ووٹرز تک پہنچایا ہے نیر بخاری نے مزید کہا کہ  پیپلزپارٹی کی الیکشن مہم اور عوام کی جلسوں میں بھرپور شرکت سے واضح ہوگیا کہ دھاندھلی نہ ہوئی تو کامیابی ہماری ہوگی انہوں نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو الیکشن کمیشن کے کردار پر تحفظات ہیںالیکشن کمیشن اپنے ہی فیصلوں پر عملدرآمد کرانے میں مکمل۔ناکام نظر آیاہے  نیر بخاری نے مزید کہا کہ پابندی کے باوجود وفاقی وزیر دن دناتے پھرتے  جلسوں سے خطاب کرتا رہا لیکن الیکشن کمیشن خاموش رہا نیر بخاری نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی اپنے تحفظات اور سرکاری وسائل استعمال ہونے کی باقاعدہ نشاندھی کرتی رہی ہےسیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی  نیر بخاری نے مطالبہ دہرایا ہے کہ پولنگ کے دوران ووٹ چوری نہ ہونے کو یقینی بنانے کے لئے الیکشن کمیش  اپنا متحرک کردار ادا کرےدھاندھلی اور سرکاری وسائل کے ذریعے ووٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا تو دنیا بھر میں جگ ہنسائی ہوگی امید ہے کہ الیکشن کمیشن پیپلزپارٹی کے تحفظات کو مدنظر رکھتے ہوئے سرکاری وسائل اور دھاندھلی کی روک تھام  کے لئے بھرپور کردار ادا کرے گا

تازہ ترین خبریں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

امریکی ڈالر نے روپے کو پچھاڑ ڈالا، کاروبار شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی