07:48 pm
کل لال حویلی سے پی ٹی آئی کی جیت کا اعلان کروں گا۔۔ شیخ رشید

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے آزاد کشمیر الیکشن سے پہلے رونا دھونا شروع کر دیا، مریم نواز کی سیاست کو اس کی زبان تباہ کر دے گی،
لیگی قائد نے آج غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے ہار تسلیم نہ کرنے کی قسم کھائی ہے، عمران خان نے کشمیر کا مقدمہ بہترین انداز میں پیش کیا، پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کے ساتھ ہے، داسو اور بھاشا ڈیم ملکی معیشت کا نقشہ بدل دیں گے، میرا بس چلے تو کرپٹ لوگوں کیلئے چین کا قانون لاوں۔ شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف واپس آئیں، ہر طرح کی سکیورٹی فراہم کریں گے، یہ اب کیوں واویلا کر رہے ہیں ؟ نواز شریف اور ان کے خاندان نے قومی خزانہ لوٹا، سوشل میڈیا سے معلوم ہوا نواز شریف نے را کے ایجنٹ سے ملاقات کی، ان کا پارٹی میں کوئی سیاسی مستقبل نہیں دیکھ رہا، شہباز شریف سیاست کے میدان سے لاپتہ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ افغان سفیر کی بیٹی کا کیس اغوا کا نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے جو زبان استعمال کی اس سے کشمیریوں کے دل دکھے، نواز شریف اور مریم نواز اپنی زبان کے ہاتھوں مار کھائیں گے، فضل الرحمان کی کارکردگی کشمیر کے معاملے پر ناقص رہی ہے، پاک فوج ملک کی حفاظت کیلئے سرحدوں پر موجود ہے۔

تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان ترلے منتیں کرنے لگا مگر۔۔۔۔آئی ایم ایف نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

اوگرا نے 5 روپے بڑھانے کی سفارش کی تھی مگر غریب پاکستانیوں کے ہمدرد نے پٹرول کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے اضافہ کر دیا ؟ عوام کی دھاڑیں  

پاکستانیوں کیساتھ اگلے کچھ ہی منٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ جان لیں 