07:49 pm
عیدالاضحی پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی ۔۔۔بڑے شہروں میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح میں اضافہ ریکارڈکیاگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عیدالاضحی پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے نتائج سامنے آنے لگے،بڑے شہروں میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح میں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ذرائع این آئی ایچ کے مطابق عید الاضحی کے بعد ملک کے 2 اضلاع میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح 20 فیصد سے زائد ہے جبکہ ملک کے 3 اضلاع میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح 10 فیصد سے زائدہے۔ ذرائع کاکہناہے کہ کورونا کی یومیہ بلند ترین 33 اعشاریہ 90 فیصد شرح مظفرآباد میں ریکارڈکی گئی ،24 گھنٹے میں گلگت میں
کورونا کیسز کی یومیہ شرح 13 اعشاریہ 33 فیصدتک پہنچ گئی ۔ذرائع این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک کے 6 اضلاع میں کورونا کیسز یومیہ شرح صفر ہے ،ان اضلاع میں سوات ،جہلم ،نوشہرہ ،چارسدہ ،سکردو اوردیامر شامل ہیں۔ذرائع کاکہناہے کہ میرپورآزادکشمیر میں کورونا کی یومیہ شرح 4 اعشاریہ 76 فیصد ہے جبکہ کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 23 اعشاریہ 46 ، حیدرآباد8 اعشاریہ 89 فیصد ہے۔اسی طرح وفاقی دارالحکومت میں مثبت کیسز کی یومیہ شرح 8 اعشاریہ 07 فیصد ہے ،پشاور میں کورونا کیسز کی شرح 13 اعشاریہ 54 ،صوابی 5 اعشاریہ 56 فیصد ہے۔ذرائع کے مطابق مردان میں مثبت کیسز کی یومیہ شرح 4.52 ، ایبٹ آباد3.33 فیصد ریکارڈ کی گئی۔فیصل آباد میں کورونا کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 98 ،گجرات1 اعشاریہ 55 فیصد ہے،24 گھنٹے میں کوئٹہ میں کورونا کیسز کی شرح اعشاریہ 68 فیصد ریکارڈکی گئی ۔

تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی