08:05 pm
سرکاری ہسپتال کی ایمرجنسی 12 سالہ بچہ چلانے لگا

صادق آباد(ویب ڈیسک) دنیا بھر میں انسانیت کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کیلئے ڈاکٹر کسی مسیحا سے کم نہیں ہوتے اور انسانیت کی خدمت میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔ ایک پروفیشنل ڈاکٹر کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنے مریض کو مکمل صحت یاب بنانے میں کوشش کرے لیکن افسوس بعض ڈاکٹرز نے مریضوں کی زندگیاں داؤ پر لگا دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر صادق آباد کی ایمرجنسی 12سالہ بچہ ڈیل کرنے لگا ہے۔ بچہ مریضوں کو انجیکشن بھی لگاتا ہے بی پی بھی چیک
کرتا ہے ای سی جی کرتا ہےاور ٹانکے بھی لگاتا ہے۔سینئر ڈاکٹرز نے ایمرجنسی کو 12سالہ بچے کے سر پر چھوڑ دیا ہے۔ ایمرجنسی میں آئے چھوٹے بچوں کو بھی یہی بچہ چیک کرتا ہے۔ 12سالہ بچے کے چیک اپ سے مریض کا زخم خراب ہو گیا، مریض کو حادثے کے بعد ایمرجنسی لایا گیا۔بچےنے کچے ٹانکے لگا کر روانہ کر دیا اور کچھ ہی دیر میں مریض کے پاؤں پر لگے ٹانگے ٹوٹ گئے۔ 12سالہ بچے کے ایمرجنسی میں مریضوِں کو چیک کرنے پر شہریوں میں تشویش پائی جارہی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹی ایچ کیو ہسپتال میں تین سے چار لڑکوں کو بطور ہیلپر رکھا ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

امریکی ڈالر نے روپے کو پچھاڑ ڈالا، کاروبار شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی