08:12 pm
وزیر داخلہ کی نوازشریف کو وطن واپسی کی صورت فوج کی سکیورٹی دینے کی پیشکش

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نواز شریف کو وطن واپسی کی صورت میں فوج اور رینجرز کی سکیورٹی دینے کی پیشکش کردی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کل شام لال حویلی سے تحریک انصاف کی فتح کا اعلان کروں گا اور پھر قوم اپوزیشن کا رونا پیٹنا سنیں گے جب کہ پیپلز پارٹی کو کشمیر میں (ن) لیگ سے زیادہ سیٹیں مل جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ کشمیر میں سب کو یک زبان ہونا چاہیے تھا، پوری قوم کو کشمیر کی آزادی میں ایک ہونا
چاہیے، پاکستان کشمیریوں کی آزادی کی جدوجہد میں ساتھ ہے اور عمران خان کشمیر کا کیس دنیا میں اجاگر کرے گا۔وزیر داخلہ نے نوازشریف کو وطن واپسی پر فوج اور رینجرز کی سکیورٹی دینے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز صاحبہ کو مفت مشورہ دے رہا ہوں، نوازشریف کو شام کو چارٹر بھیجتا ہوں آپ اچھی حالت میں واپس آجائیں، نواز شریف صبح اعلان کریں شام کو وطن واپس لانے کے لیے طیارہ بھیجوں گا۔وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ مریم نواز کی زبان ان کی سیاست تباہ کردے گی، نواز شریف اور اس کے خاندان نے قوم کو سزا دی، نواز شریف اور ان کی بیٹی اپنی زبان کی وجہ سے مار کھائیں گے، نوازشریف جس تکلیف میں ہیں وہ انہوں نے خود منتخب کی، سوشل میڈیا کہہ رہاہے کہ نوازشریف سے را کے ایجنٹ مل رہے ہیں، آپ مودی کے ساتھ پگڑیاں بدلتے ہیں آپ کہاں کے کشمیری ہیں، کشمیری ڈوگرا راج سے لڑرہے ہیں اور ہر روز نوجوان شہید ہورہے ہیں،کشمیری آزادی سے کم پیچھے نہیں ہٹے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ داسو ڈیم پر جلد کام شروع ہوگا، داسو اور بھاشا ڈیم ملک کی معیشت کی تقدیر بدل دے گا، چین سے پاکستان کی دوستی لازوال ہے۔

تازہ ترین خبریں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

امریکی ڈالر نے روپے کو پچھاڑ ڈالا، کاروبار شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی