08:13 pm
امتحانی نظام میں بڑی تبدیلی ،طلباء کیلئے بری خبرآگئی

لاہور(ویب ڈیسک) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے نئی امتحانی پالیسی منظور کرلی، یونیورسٹی طلباء سے اوپن بک امتحانات لے گی۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی اکیڈمک قونصل نے انڈر گریجوایٹ اور پوسٹ گریجوایٹ پروگرامز کے لیے نئی امتحانی پالیسی منظور کر لی ہے۔طلباء سے اوپن بک اور پروجیکٹس پر مبنی امتحانات لینے کی اجازت مل گئی۔ جی سی یونیورسٹی پاکستان کی پہلی سرکاری یونیورسٹی ہے جس نے اپنے اساتذہ کو پروجیکٹ پر مبنی اور اوپن بک امتحانات
کی اجازت دی ہے۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی کا کہنا ہے نئی پالیسی ایک طویل مشاورتی عمل کے بعد نافذ کی گئی ہے، کورونا وباء نے ہمیں نئے امتحانی طریقوں پر نظرثانی کرنے کا موقع فراہم کیا، پچھلے ڈیڑھ سال کے دوران یونیورسٹی نے تین امتحانات کا انعقاد کیا جو اوپن بک، اوپن انٹرنیٹ اور پروجیکٹ پر مبنی تھے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ان تجربات کی بنیاد پر ہمیں احساس ہوا کہ پروجیکٹ پر مبنی امتحانات دوسرے طریقوں کے مقابلے میں سیکھنے کا زیادہ موثر ذریعہ ہیں۔ دنیا پروجیکٹ پر مبنی امتحانی نظام کی طرف گامزن ہوگئی ہے جبکہ ہم اب بھی صدیوں پرانے امتحان نظام پر قائم ہیں۔

تازہ ترین خبریں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

امریکی ڈالر نے روپے کو پچھاڑ ڈالا، کاروبار شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی