08:56 pm
 عمران خان حکومت سے نجات دلانے کیلئے کام کر رہے ہیں، کشمیر الیکشن میں اگر دھاندلی ہوئی تو وہ کشمیر کاز کیلئے نقصان دہ ہو گی۔مراد علی شاہ

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ عمران خان حکومت سے نجات دلانے کیلئے کام کر رہے ہیں، کشمیر الیکشن میں اگر دھاندلی ہوئی تو وہ کشمیر کاز کیلئے نقصان دہ ہو گی ۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سیہون شریف میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ آپ سب کا شکرگذار ہوں جو تاریخی استقبال کیا،ان کاکہناتھا کہ
بلاول بھٹو کے دورے پر مخالفین کی نیندیں حرام ہوئی ہے، کشمیر الیکشن میں غلط زبان کی مذمت کرتا ہوں، شہید ذوالفقار اور شہید بینظیر بھٹو کے مشن پر کام کررہے ہیں۔ مراد علی شاہ نے کہاکہ وزیراعظم نے تاریخ کو پیچھے رکھ کر بیان دیا، سندھ کے لوگ ان کے جال میں نہیں آئیں گے،وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ پی ڈی ایم اب صرف پنجاب کی حد تک رہ گئی ہے، اب پتہ چل گیا ہے کہ حقیقی اپوزیشن پیپلز پارٹی ہے۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان حکومت سے نجات دلانے کیلئے کام کر رہے ہیں، کشمیر الیکشن میں اگر دھاندلی ہوئی تو وہ کشمیر کاز کیلئے نقصان دہ ہو گی،ان کاکہناتھا کہ میرے دورہ امریکا پر مخالفین پریشان ہوگئے۔

تازہ ترین خبریں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

امریکی ڈالر نے روپے کو پچھاڑ ڈالا، کاروبار شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی