11:26 am
نورمقدم قتل کیس: کیا ملزم ظاہرجعفر اپنے والدین کو بھی قتل کرنا چاہتا تھا؟ واردات سے قبل دوستوں سے کیامشورت کی؟تہلکہ خیز انکشاف

نورمقدم قتل کیس: کیا ملزم ظاہرجعفر اپنے والدین کو بھی قتل کرنا چاہتا تھا؟ واردات سے قبل دوستوں سے کیامشورت کی؟تہلکہ خیز انکشاف

11:26 am

اسلام آباد(ویب ڈیسک )کیا ملزم ظاہر جعفر اپنے والدین کو بھیق ت ل کرنا چاہتا ہے؟ سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے ق ت ل کیس کے ملزم ظاہر جعفر سے متعلق نئے انکشافات سامنے آگئے ۔ملزم ظاہر جعفر کے قریبی ذرائع کے مطابق ملزم ظاہر جعفر نے ساری واردات پلاننگ کے ساتھ کی، واردات کو سرانجام دینے سے چند روز قبل ملزم نے دوستوں سے بھی مشاورت کی۔ذرائع کے مطابق ملزم نے دوستوں سے رائے لی کہ اگر میں کسی کوق ت ل کردوں تو کیا پکڑا جاؤں گا؟ امریکی شہری ہوں کیا مجھ پر کیس بنے گا؟
ملزم دوستوں سے یہ سوال بھی کرتا رہا کہ بالفرض اگر میں اپنے والدین کوق ت ل کردوں تو کیا مجھے گرفتار کیا جائے گا؟ذرائع کے مطابق ملزم نے نور مقدم کو اپنے گھر بلایا اور اس کا فون بھی آف کرادیا، والدین نے نور مقدم کا فون کا فون بند ملنے پر اس کے دوستوں سے رابطہ کیا۔نور مقدم کے دوست ملزم ظاہر جعفر کے گھر گئے لیکن ملزم نے نورمقدم کی موجودگی سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر نور مقدم کے دوستوں اور ملزم ظاہر جعفر کے درمیان تلخ جملوں کا بھی تبادلہ ہوا۔ذرائع کے مطابق نور مقدم کو ملزم تشدد کا نشانہ بناتا رہا، مقتولہ نے فرار کی کوشش بھی کی۔ملزم نے نورمقدم کے جسم پر مختلف مقامات پر چاقو سے وار کئے۔ ملزم نے نورمقدم کو ق ت ل کرکے اسکی سر دھڑ سے علیحدہ کیاذرائع کے مطابق ظاہر جعفر 2016 میں یو کے سے لڑکی پر تشدد کے الزام میں ڈی پورٹ ہوا تھا، ملزم کے پاس چونکہ امریکی شہریت ہے اسلئے ملزم نے پہلے سے پلاننگ کررکھی تھی کہ واردات کے بعد امریکا فرار ہوجائے گا۔دوسری جانب نورمقدم ق ت ل کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے نور مقدم ق ت ل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے والدین کو بھی گرفتار کر لیا اور ملزم ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر اور والدہ عصمت آدم جی کو گرفتار کر کے شاملِ تفتیش کر لیا ہے۔پولیس نے ظاہرجعفر کے والدین کو مقتولہ نور کے والد کے بیانات اور شواہد کی روشنی میں گرفتار کیا ہے جبکہ پولیس نے ملزم کے خانساماں اور چوکیدار سمیت مزید ایک ملازم کو حراست میں لے لیا ہے۔نور کے والد اور سابق سفیر پاکستان شوکت مقدم نے حکومت سے بیٹی کےق ت ل کے مقدمے میں انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاقاتل کوئی پاگل نہیں ہے، وہ ایک کمپنی کا ڈائریکٹر رہا، بعض حلقے جان بوجھ کر اسے پاگل یا نفسیاتی مریض بتا رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک صاف کیس ہے اور قاتل سامنے کھڑا ہے، جب ق ت ل کیا گیا تو قاتل کو چوکیدار نے بھی دیکھا۔خیال رہے کہ عید سے ایک روز قبل ملزم ظاہر جعفر نے نورمقدم کا ق ت ل کیا تھا اور اسکا سر دھڑ سے الگ کردیا تھا جس کے بعد پولیس نے ظاہر جعفر کو گرفتار کرلیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا