09:52 pm
افغان طالبان کی جانب سے افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈ برآمدگی کے دعوے پر نادرا کا ردعمل آگیا۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان طالبان کی جانب سے افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈ برآمدگی کے دعوے پر نادرا کا ردعمل آگیا۔نجی ٹی وی مطابق ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ طالبان کی افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈ برآمدگی کی خبر غلط ہے، یہ کارڈ ودیگر برآمد شدہ دستاویزات لنڈی کوتل تھانے میں موجود ہیں۔ترجمان کے مطابق پولیس نے متعلقہ
افراد کی شناخت کے لیے تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھیں، سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی دستاویزات پولیس کے ریکارڈ کا حصہ ہیں۔ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ ایسی بے بنیاد خبر کو میڈیا میں افغان طالبان کی جانب سے برآمدگی ظاہر کی گئی، ان تصاویر، دستاویزات کی اسپن بولدک، قندھار میں برآمدگی ظاہر کی گئی ایسی بے بنیاد اور من گھرٹ خبر سراسر جھوٹ پر مبنی ہے۔نادرا کے ترجمان کے مطابق 2007 سے پہلے شناختی کارڈ کاغذی کارروائی کے لیے بنائے جاتے تھے، اس کے بعد نادرا میں ڈیجیٹل بائیو میٹرک نظام متعارف کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ نئے شناختی کارڈ اسی نظام کے تحت جاری کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا، پرانے نظام میں بعض غیرملکیوں نے جعلی کاغذات پر شناختی کارڈ حاصل کیے، کاغذی کارروائی کی بنیاد پر بنوائے گئے جعلی کارڈز منسوخ کردیے گئے۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر افغان کمانڈر کے پاکستانی شناختی کارڈ کی تصویریں گردش کررہی ہیں، عوام سے التماس ہے کہ ایسی افواہوں کو بنا تصدیق نہ پھیلائیں۔
 
تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 