10:54 am
افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا: آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ویب ڈیسک )آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ افغان فوج کے 5 افسران سمیت 46 فوجیوں کو نواپاس باجوڑ میں افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق افغان فوجیوں کو رات 12 بجکر 35 منٹ پر افغان حکام کے حوالے کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ افغان فوج 
اور بارڈر پولیس کے جوانوں کو 25 جولائی کو چترال کے ارونڈو سیکٹر میں ان کی درخواست پر پاکستان میں محفوظ راستہ دیا گیا تھا، لازمی کلیئرنس کے بعد افغان فوجی اپنے ہتھیاروں، گولہ بارود اور مواصلاتی آلات کے ساتھ پاکستان میں داخل ہوئے تھے جنہیں رات ہتھیاروں اور سازو سامان کے ہمراہ ان کی درخواست پر افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ضرورت کے وقت پاکستان اپنے افغان بھائیوں کی ہر طرح کی مدد جاری رکھے گا۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی