11:30 am
نور ڈر سے چھپ گئی تھی اسے باہر نکال کے مارا ۔۔ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )نور مقدم ق ت ل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ، ملزم نے نور کو ق ت ل کرنے کا اعتراف جرم کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کیس سے متعلق معلوم ہوا ہے کہ پولیس نے نور مقدم پر تشدد کے ‏ویڈیو شواہد حاصل کرلئے گئے ہیں جب کہ ملزم  ق ت ل کی مختلف وجوہات بتاتا ہے۔
مقتولہ نور مقدم ساڑھے 4 بجے کے قریب اپنی بالکنی سے بھاگ کر گارڈ کے پاس پہنچی اور خود کو سیکیورٹی ‏گارڈ کے کیبن میں بند کر لیا، ملزم ظاہر جعفر نور کا پیچھا کرتے ہوئے آیا اور کیبن سے انہیں باہر نکالا۔وہاں موجود گارڈز یہ سب مناظر اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہی رہےلیکن کسی بھی گارڈ کی جانب سے قاتل ظاہر کو تشدد کرنے ‏سے نہیں روکا گیا، علاوہ ازیں گلی میں دیگر افراد بھی موجود تماشائی بنے دیکھ رہے تھے اور انہوں نے ظاہر کو نور کو گھسیٹتے ہوئے بھی دیکھا، پتہ چلا ہے کہ ملزم نے نور مقدم پر ‏‏3 گھنٹے تک تشدد کیا۔پولیس نے مقدمے میں مزید چار اہم ترین دفعات شامل کی ہیں، پولیس کے مطابق نور مقدم ق ت ل کیس میں اعانت جرم، جرم چھپانا اور شواہد کو چھپانے کی دفعات شامل بھی کی گئی ہیں۔پولیس کا مزید کہنا تھا کہ موت کا سبب بذریعہ مجسٹریٹ معلوم کرانے اور مجرم کو محفوظ کرنے کے لیے ‏ثبوت مٹانا یا جھوٹی خبر دینے کی دفعات بھی شامل کی گئیں ہیں تاہم کیس میں مزید ملزمان کی ‏گرفتاری کے بعد نئی دفعات شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔واضح رہے نور مقدم ق ت ل کیس کے واقعے کے بعد ملک بھر میں عورت کو تحفظ فراہم کرنے کے حق میں آوازیں بلند کی جا رہی ہیں ساتھ ہی نور مقدم کو انصاف دلانے کے لیے سوشل میڈیا صارفین سمیت شوبز شخصیات بھی آواز اٹھا رہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی