11:39 am
آزاد کشمیر کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ تنویر الیاس اور بیرسٹر سلطان آمنے سامنے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں 25 حلقوں میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد اب وہاں حکومت بنانے کی حکمت عملی کے حوالے سے اپنے رفقا کے ساتھ رابطوں اور مشاورت میں مصروف ہے ،حکومتی جماعت کیلئے حکومت سازی کے حوالے سے بڑا مرحلہ نئے وزیراعظم کا انتخاب کرنا ہے۔ فی الوقت آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کیلئے دو نام سردار تنویر الیاس اور بیرسٹر سلطان محمود
چودھری گردش کر رہے ہیں ۔بیرسٹر سلطان آزاد کشمیر کی سیاست کے پرانے کھلاڑی ہیں جبکہ سردار تنویر الیاس گو کہ سیاست میں نووارد ہیں لیکن وزارت عظمیٰ کیلئے ایک مضبوط امیدوار کی حیثیت سے سامنے آئے ہیں ۔ حکومتی ذرائع تسلیم کرتے ہیں کہ دونوں شخصیات کے نام آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ کیلئے زیر غور ہیں تاہم حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان ہی کرینگے۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ بیرسٹر سلطان نے اپنے ساتھیوں کی وساطت سے حکومت پر واضح کر دیا ہے کہ اگر انہیں وزیراعظم نہ بنایا گیا تو وہ ’’انتہائی فیصلہ‘‘ بھی کر سکتے ہیں لیکن اسکے باوجود سردار تنویر کو وزیراعظم خود نظر انداز نہیں کرنا چاہتے اور وہ ہمیشہ سے ہی انکی گڈبکس میں ہیں۔ چنانچہ اس صورتحال میں وزیراعظم کوئی ’’تیسرا سرپرائز‘‘ بھی دے سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی