11:43 am
شہری غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

کراچی (ویب ڈیسک )ک و ر و ن ا کیسز میں اضافے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں شام 6 بجے کے بعد مکمل پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کردیے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ اور کمشنر کراچی کو ہدایت کی کہ کراچی میں شام 6 بجے کے بعد مکمل پابندی لگائی جائے۔مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کراچی میں شام میں کوئی غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلے، پتا چلا ہے
کہ ٹیوشن سینٹرز چل رہے ہیں لہٰذا شہر میں تمام ٹیوشن سینٹرز کو فوری بند کرایا جائے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ دوبارہ جمعہ کے دن کورونا صورتحال کا جائزہ لیں گے اگر صورتحال بہتر نہ ہوئی تو مزید اقدامات کریں گے۔وزیراعلیٰ سندھ نے ناصر شاہ، مرتضیٰ وہاب اور اویس شاہ پر مشتمل کمیٹی قائم کردی جو تمام اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات کرکے صورتحال سے آگاہ کرے گی جب کہ کمیٹی سیاسی جماعتوں سے بھی بات کرے گی۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ کووڈ کی صورتحال پر کوئی سیاست نہیں ہونی چاہیے۔واضح رہےکہ کراچی سمیت سندھ بھر میں ک و ر و ن ا کیسز میں غیر معمولی اضافے کے بعد حکومت نے صبح 6 سے شام 6 تک کاروبار کے اوقات مقرر کیے ہیں جب کہ شادی بیاہ سمیت دیگر تقریبات پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی