01:52 pm
دلہن نے عین رخصتی کے وقت دلہے کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا

دلہن نے عین رخصتی کے وقت دلہے کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا

01:52 pm

مظفر گڑھ (ویب ڈیسک) دلہن نے عین رخصتی کے وقت دلہے کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ میں ایک انتہائی عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جب دلہن نے دلہے کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ دلہا کے ہاتھ کی 3 انگلیاں کٹی ہونے کے باعث دلہن
نے رخصتی سے انکار کیا۔سخت گرمی میں گھنٹوں کے انتظار اور منتوں کے باوجود بھی دلہا اور باراتی خالی ہاتھ واپس لوٹ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ مظفر گڑھ کے علاقے چوک سرور شہید میں پیش آیا جہاں ماجد کا نکاح شبانہ نامی لڑکی سے ہوا تھا۔رخصتی کی تاریخ آنے پر دلہا بارات لے کر دلہن کے گھر پہنچ گیا تاہم دلہن نے ماجد کے ہاتھ کی تین انگلیاں کٹی ہوئی دیکھیں تو بارات کے ساتھ رخصتی سے انکار کر دیا۔دلہن کے والد کا کہنا ہے کہ دلہے کے ہاتھ کی تین انگلیاں نہیں ہیں جس کا اب پتہ چلا۔والد کے مطابق حقیقت پتہ لگنے کے بعد بیٹی نے رخصتی سے انکار کیا۔5 گھنٹوں کے انتظار کے بعد دلہا اور باراتی واپس روانہ ہو گئے۔واضح رہے کہ اس سے قبل خوشاب میں بھی ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا۔ تھل کے گاؤں جھرکل میں اعجاز نامی ایک شخص نے ایک خاتون شانہ بی بی سے مل کرچک24 ٹی ڈی اے کے رہائشی ساجداقبال کو شادی کاجھانسہ دیکرلاکھوں روپے کاٹیکہ لگادیا،تھانہ نورپورتھل نے مقدمہ درج کر لیا ۔ساجداقبال کامسما ة شانہ بی بی نے اعجازحسین کی بیٹی سے رشتہ طے کرایا گیا،اعجاز حسین نے جہیزکی مدمیں ڈیڑھ لاکھ،زیورات کی مدمیں تین لاکھ جبکہ دیگر سامان کی مدمیں بیس ہزار روپے وصول کئے اور شادی کیلئے 13دسمبر کی تاریخ طے کردی گئی جب ساجد اقبال 13 دسمبر کو بارات لیکراعجاز حسین کے گھرپہنچا کو اعجاز حسین نے دلہن کی رْخصتی سے انکارکردیااوربارات کو خالی واپس لوٹنا پڑا

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے ،شازیہ مری