01:58 pm
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس:خورشید شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی(ویب ڈیسک )رہنماپیپلزپارٹی کیلئے خورشید شاہ  کیلئے دھچکا۔سندھ ہائیکورٹ نےآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے  خورشید شاہ کی ضمانت سے متعلق 11 صفحات پر مشتمل فیصلہ بھی جاری کر دیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بڑی
حیران کن بات ہے کہ خورشید شاہ کو تمام سہولتیں ہسپتال میں ملی ہوئی ہیں جس شخص نے ایک دن بھی جیل میں نہیں گزارا، اس کی ضمانت جیل میں مشکلات کی بنا پر کیسے منظور کی جا سکتی ہے؟عدالت کا فیصلے میں کہنا ہے کہ ہمارے نظام کی خرابی ہے کہ ایک قیدی جیل میں سڑتا رہتا ہے۔ دوسرا قیدی سیاسی اثر کی وجہ سے تمام سہولتیں حاصل کرتا ہے۔ دونوں قیدیوں کی تکالیف میں بڑا فرق ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے سوال اٹھایا ہے کہ ایسا قیدی جو سہولتیں حاصل کرتا ہے اس کی ضمانت ہارڈ شپ پر کیسے منظور کی جا سکتی ہے؟ خورشید شاہ کا سب جیل میں رہنا ہمارے نظام پر سوالیہ نشان ہے۔عدالتِ عالیہ کا فیصلے میں کہنا ہے کہ 9 نومبر 2019ء کو خورشید شاہ کا عدالتی ریمانڈ ہوا۔ اسی روز سندھ حکومت نے این آئی وی ڈی سکھر کو سب جیل قرار دے دیا۔فیصلے میں عدالت کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ سب جیل میں نارمل زندگی گزار رہے ہیں۔ مطلب، خورشید شاہ سب جیل میں تمام سہولتیں لے رہے ہیں، سیاسی اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے تمام سہولتیں لی جا رہی ہیں۔فیصلے کے مطابق خورشید شاہ کے وکیل نے کسی بیماری سے زندگی کو خطرے سے متعلق بھی دلائل نہیں دیئے۔ عدالت نے ٹرائل کورٹ کو 6 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم بھی دیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی۔۔ سندھ ہائی کورٹ سے بڑی خبر آ گئی،جیالے بھی ہکا بکا

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 