07:20 pm
مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی کے الیکشن کا مرحلہ نتیجہ خیزموڑ تک پہنچ چکا ہے اورتحریک انصاف 45میں سے 26نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے اکیلے ہی حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے۔ پیپلزپارٹی مسلم لیگ (ن) سے کم ووٹ لینے کے باوجو د11نشستوں پر کامیاب
ہوکر دوسری بڑی جماعت کے طورپر سامنے آئی ہے۔جبکہ مریم نواز کے بڑے جلسوں کے باوجود مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر الیکشن میں صرف پانچ ہی سیٹیں جیت پائی ہے۔ اس حوالے سے سینئر صحافی اورتجزیہ کار رانا عظیم نے اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام نے مسلم لیگ (ن) کے بیانیے کو مسترد کردیا۔ مریم نواز جلسوں میں ایک ہی بات کہتی رہیں۔ کشمیر بیچ دیا۔انھوںنے کسی بھی شہید کا نام نہیں لیا۔ رہی سہی کسر نوازشریف کی حمد اللہ محب سے ملاقات میںنکل گئی۔جبکہ ہرکوئی جانتا ہے کہ یہ شخص پاکستان کے بار ے میں کس قسم کی زبان استعمال کرتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی

چینی کی سرکاری قیمت میں پھر اضافہ، فی کلو قیمت بڑھا کر کتنی کر دی گئی؟

لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ

لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا