08:06 pm
 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

  اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران اور معاونین خصوصی کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ انہوں ںے کہا کہ ان شخصیات پر سیکورٹی کا کل خرچہ 70 کروڑ کا ہو رہا ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد ذرائع ابلاغ کو بریفنگ دیتے ہوئے پاکستان
 تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بتایا کہ جج صاحبان کی سکیورٹی پر 377 پولیس اہلکار مامور ہیں اور اسلام آباد میں عدلیہ کی سکیورٹی پر 28 کروڑ 70 لاکھ روپے خرچ ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد اور لاہور میں ججوں کی سیکورٹی پر 14 ملین روپے خرچ ہو رہے ہیں لیکن اس میں خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان شامل نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب پولیس کے تمام اخرجات چار سو 46 ملین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سابق سرکاری ملازمین، ریٹائرڈ افسران، سابق وزرائے اعظم اور صدور کی سکیورٹی پر تین سو ملین کے اخراجات ہو رہے ہیں۔وفاقی وزیر فواد چودھری کے مطابق اہم سرکاری شخصیات کی سکیورٹی پر ایک سو چھ پولیس اہلکار، چار رینجرز اور 47 ایف سی اہلکار تعینات ہیں اور ان کا خرچ ایک سو نو اعشاریہ سات ملین روپے ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

بڑا طوفان آنے والاہے۔۔ پاکستان نے طوفان کا نام ۔۔گلاب ۔ رکھ دیا۔۔ شدید بارشیں ہوں گی۔۔ بڑی خبر

انسان کے بھیس میں چھپے شیطان۔۔ 12سالہ بچی سےاجتمای۔۔ز ی ا دتی ۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے کل صبح 8 بجے تک نادرا سینٹرز بند رہیں گے

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی