09:00 pm
عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے آزاد کشمیر میں مینڈیٹ چرایا ہے اور 25 جولائی کے انتخاب میں بے دریغ پیسہ 
استعمال کیا گیا۔ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ ہم نے الیکشن کمیشن میں درخواست دی، آج کیوں تھیلے نہیں کھولے جارہے۔اُن کا کہنا تھاکہ دوبارہ گنتی کی درخواستیں مسترد کی جارہی ہیں، چوری پکڑی جانے کے ڈر سے درخواستیں رد ہو رہی ہیں۔احسن اقبال نے یہ بھی کہا کہ عمران خان نے جس طرح مینڈیٹ چرایا عالمی سازش کا حصہ ہے، عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے الیکشن کے لیے پیسا فراہم کیا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کا بیان 47 کی پارٹیشن اسکیم کو دوبارہ کھولنے کی سازش ہے۔

تازہ ترین خبریں

بڑا طوفان آنے والاہے۔۔ پاکستان نے طوفان کا نام ۔۔گلاب ۔ رکھ دیا۔۔ شدید بارشیں ہوں گی۔۔ بڑی خبر

انسان کے بھیس میں چھپے شیطان۔۔ 12سالہ بچی سےاجتمای۔۔ز ی ا دتی ۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے کل صبح 8 بجے تک نادرا سینٹرز بند رہیں گے

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی