09:12 pm
پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ تحریک انصاف( پی ٹی آئی) حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا،ن لیگ نے اپنے دور حکومت میں تقریباً 11 کھرب جبکہ پیپلز پارٹی نے لگ بھگ 7 کھرب قرض کا پہاڑ قوم کے
سرپرلادا،قوم یہ پوچھنے میں حق بجانب ہے کہ یہ پیسہ کہاں گیا؟ ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر جبکہ حکمرانوں نے سب اچھا کی رٹ لگا رکھی ہے، ایک طرف لبرل اور سیکولر طبقہ ملک کے نظریاتی تشخص کے خلاف پراپیگنڈا میں مصروف ہے تو دوسری جانب عوا م کی گردنوں پر سوار طاقتور مافیا ملک کے وسائل سے کھلواڑ کر رہاہے، احتساب کے نام پر ایک تماشا جاری ہے ، خزانہ لوٹنے والوں اور اربوں کے قرضے معاف کروانے والوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہورہی ،ملکی قرضہ جی ڈی پی کے 82 فیصد تک پہنچ چکاہے، آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر آئے روز بجلی گیس اور تیل کی قیمتوں اور ٹیکسز میں اضافہ کردیا جاتاہے،ظالموں کے کڑے احتساب کی ضرورت ہے اور یہ کام صرف اور صرف جماعت اسلامی کر سکتی ہے، عوام اسلامی معیشت ، اداروں میں استحکام لانے کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ،کرپٹ اور فرسودہ نظام کو بدلناہوگا، پرامن جمہوری انقلاب وقت کی ضرورت ہے ۔

تازہ ترین خبریں

بڑا طوفان آنے والاہے۔۔ پاکستان نے طوفان کا نام ۔۔گلاب ۔ رکھ دیا۔۔ شدید بارشیں ہوں گی۔۔ بڑی خبر

انسان کے بھیس میں چھپے شیطان۔۔ 12سالہ بچی سےاجتمای۔۔ز ی ا دتی ۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے کل صبح 8 بجے تک نادرا سینٹرز بند رہیں گے

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی