12:24 pm
وزیر داخلہ شیخ رشید کا نالہ لئی کااچانک دورہ بڑا اعلان کردیا،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

راولپنڈی (نیوزڈیسک ) وزیر داخلہ شیخ رشید نے نالہ لئی کا دورہ کیا اور حالات کا جائزہ ، وفاقی وزیر نے کہا کہ نالہ لئی سے متعلق عمران خان، عثمان بزدار اور نیسپاک سے میٹنگز
جاری ہیں ،انشاءاللہ اسی سال نالہ لئی کا منصوبہ شروع ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھ اکہ نالہ لئی کے آس پاس جتنی بھی آبادی ہے ہمارے لئے قیمتی ہے ، واسا سمیت ریسکیو کیلئے پولیس فوج اور لوکل انتظامیہ موجود ہے ، نالہ لئی راولپنڈی کا واحد بڑا مسئلہ ہے ، نالہ لئی منصوبہ جب شروع کیا تھا تو 26ارب کا تھا اب 90 ارب روپے تک پہنچ گیاہے ۔وزیر داخلہ نے کہا کہ اسلام آباد کے سارے نالوں پر لوگوں نے قبضے کئے ہیں ، نالہ لئی منصوبے کے افتتاح کی خوشخبری 90روز کے اندر دیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 