12:43 pm
2023کے انتخابات میں سندھ کے لوگوں کا فیصلہ مختلف ہوگا، شاہ محمود قریشی کا دعویٰ

 کراچی(ویب ڈیسک ) وزیر خارجہ شاہ محمو د قریشی نے کہا ہے کہ سندھ کے ساتھ ہمارابہت پراناتعلق ہے،یہاں کے لوگوں کی بس ہو چکی ہے،لوگ 12سال سے پی پی کا متبادل تلاش کررہے ہیں اور اب تبدیلی چاہتے ہیں،2023کے انتخابات میں سندھ کے لوگوں کا فیصلہ مختلف ہوگا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کیاجمہوری روایات صرف اسلام آبادتک محدودہیں؟،جمہوری روایات کی بات کرنے والے لاڑکانہ میں اس کاپاس نہیں رکھتے،آزاد کشمیر میں اگر پیپلز پارٹی کو لوگوں نے مسترد کیاہے تو اس کی کوئی تو وجہ ہے،اپوزیشن کووہاں کمپین کرنے کا بھر پور موقع ملا مگر وہاں کے عوام نے اپنا فیصلہ تحریک انصاف کے حق میں سنایا جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی کو سب سے زیادہ نشستیں ملی ہیں یہ ایک حقیقت ہے اس کو تسلیم کرنا چاہئے۔وزیر خارجہ نے کہا کہ چین کے ساتھ تعلقات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں، چین کے دورے میں دوطرفہ تعلقات اورسی پیک پربات چیت ہوئی، داسوواقعہ بزدلانہ کارروائی ہے جس کے باعث چینی اورپاکستانی متاثرہوئے،چین کے ساتھ دوستی کی نوعیت کوکچھ طاقتیں سمجھ نہیں سکتیں اوران کی خواہش ہے کہ پاکستان مستحکم نہ ہو۔انہوں نے مزیدکہا کہ بلوچستان کے جولوگ ناراض تھے انہیں مین سٹریم میں لاناچاہتے ہیں،افغان مشیرنے پاکستان سے متعلق توہین آمیزالفاظ استعمال کیے ہیں ،ہم خوددارقوم ہیں خودداری پرکبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال