01:18 pm
 ریاست دشمن بیانیے کے باعث(ن)لیگ کو کشمیر میں شکست ہوئی،فرخ حبیب

ریاست دشمن بیانیے کے باعث(ن)لیگ کو کشمیر میں شکست ہوئی،فرخ حبیب

01:18 pm

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ریاست دشمن بیانیے کے باعث(ن)لیگ کو کشمیر میں شکست ہوئی ،اب ن لیگ دھرنے دے یا احتجاج کرے کشمیریوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ کشمیر ایک پرامن ، جدوجہد کرنے اور قربانیاں دینے والوں کا علاقہ ہے ،مریم صفدر نے نفرت کا بیانیہ چلانے کی کوشش کی اور کشمیر کے دلیر سفیر اور سچے وکیل کو حرف تنقید کا نشانہ بنایا ، ان کی پوری انتخابی مہم اٹھا کر دیکھ لیں ، انہوں نے کہیں بھی اپنے انکل مودی یا آر ایس ایس کے نظریے کی مذمت تک نہیں کی اورنریندر مودی بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں جو مظالم ڈھا رہا ہے اس پر بھی خاموشی اختیارکئےرکھی ۔
 
انہوں نے کہا کہ آج بہکی بہکی باتیں کرنے والے راجہ فاروق حیدر بتائیں کہ کیا انھیں جو پانچ سال حکومت کا موقع ملا کیا وہ غلامی کی حکومت تھی ، کیا برہان وانی ،سید علی گیلانی ،میر واعظ عمر فاروق ، آسیہ اندرابی سمیت لاکھوں کشمیریوں کی جدوجہد غلام حکومت کے لئے ہے ، ن لیگ کی اسی سوچ کو کشمیریوں نے ووٹ کی طاقت سے مسترد کیا ۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن سے قبل گیلپ سروے کے مطابق 44فیصد ووٹ پی ٹی آئی ، 12فیصد ن لیگ اور 9فیصد پیپلز پارٹی کو ملنے کی پیشن گوئی کی گئی جو بالکل درست ثابت ہوئی ، پی ٹی آئی کے ساتھ ان دو جماعتوں کا کوئی مقابلہ نہیں تھا بلکہ اصل میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا دوسری اور تیسری پوزیشن کے لئے آپس میں مقابلہ تھا ، آئندہ بھی انہی کا مقابلہ اپوزیشن لیڈر کی سیٹ کے لئے ہوتا رہے گا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے جس شخص پر ملاقات کی پابندی لگائی نواز شریف لندن میں بیٹھ کر اس سے ملاقاتیں کرتے ہیں اور مودی کے ایجنڈے کو آگے بڑھاتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ کشمیریوں نے جو مینڈیٹ دیا ہے اس کونبھائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی ہمیشہ سے یہ ہی سیاست رہی جہاں پر الیکشن جیت جائیں وہاں الیکشن شفاف ہیں اور جہاں پر الیکشن ہار جائیں وہاں پر دھاندلی ہوئی ہے ، ان کے رونے دھونے سے اب کچھ نہیں ہونے والا ۔ ان کے پاس نہ پہلے دھاندلی کے کوئی ثبوت تھے اور نہ اب ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ہم نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی تھی کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے فارن اکائونٹس تک فنانشنل ایکسپرٹ اور چارٹر اکائونٹس کو جانچ پڑتال کے لئے رسائی دی جائے ، پی ٹی آئی کے اکائونٹس تک ماضی میں چارٹرڈ اکائونٹس کو رسائی دی گئی تھی ہم بھی یہ سہولت مانگ رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سٹیٹ بینک نے جو ریکارڈ جمع کرایا ہے اس کے مطابق مسلم لیگ ن کے 12اور پیپلز پارٹی کے 7ایسے فارن اکائونٹس ہیں جو گواشوروں میں ظاہر نہیں کیے گئے ۔ انہوں نے کہا کہ ریاضی کے شعبے میں تین نئے ریاضی دان فاروق حیدر ، شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی صورت میں سامنے آئے ہیں ،جو نئی ریاضی متعارف کرانے کی ناکام کوشش کر رہے تھے ، 2013کے الیکشن میں پی ٹی آئی کے ووٹ ذیادہ تھے اور سٹیں کم تھیں ، ن لیگ کو پی ٹی آئی اور اپنے مخالف پڑنے والےدیگر ووٹ جمع کرنے نہیں آتے۔ انہوں نے کہا کہ

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار