02:28 pm
 وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) وزیراعظم کے دورہ سندھ سے قبل بڑی تعیناتی، ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کو اہم ذمے داری تفویض کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا ہے، کابینہ ڈویژن کی جانب سے ارباب غلام رحیم کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی سندھ افیئرز تعینات کیا گیا ہے، ان کی تعیناتی اعزازی بنیاد پر کی گئی۔واضح رہے کہ رواں ماہ کی پہلی تاریخ کو سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔
 
ارباب غلام رحیم کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جس نے کرپشن کے خلاف علم بلند کیا، اب سندھ میں پی ٹی آئی کو مضبوط بنانے کی جدوجہد کریں گے۔یاد رہے کہ رواں سال جنوری میں پی ایس 52 کے ضمنی الیکشن میں ارباب غلام رحیم نے جی ڈی اے کے پلیٹ فارم سے حصہ لیا تھا تاہم وہ پیپلز پارٹی کے امیر علی شاہ سے شکست کھا گئے تھے۔ڈاکٹر ارباب غلام رحیم سے قبل پاکستان تحریک انصاف میں سندھ کے دو سابق وزرائے اعلیٰ بھی شامل رہے ہیں جن میں ممتاز بھٹو اور دوسرے لیاقت جتوئی شامل ہیں، ممتاز بھٹو رواں ماہ انتقال کرچکے۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی