02:38 pm
آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے 2021 کے لئے پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ پروجیکشن میں ترمیم کرکے حکومت پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا ہے۔یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امورڈاکٹر شہبازگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہی ۔انہوں نے کہاکہ اس سے پہلے اپریل 2021 میںآئی ایم ایف کی جانب سے %1.5 کا تخمینہ لگایا گیا تھا۔
 
شہبازگل کا کہنا تھا کہ رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان کی مضبوط معاشی سرگرمیوں کی وجہ سے جی ڈی پی کے تخمینے پر نظر ثانی کی گئی۔شہباز گل نے کہاکہ آئی ایم ایف کا پاکستان کی پروجیکشن کو درست تسلیم کرناحکومت کےحق پر ہونےاور معیشت کی بحالی کی دلیل ہے،ان تمام سیاسی ناہنجاروں کا جھوٹ بےنقاب ہواجوذاتی فائدے کیلئے منفی پروپیگنڈا کرتے رہے۔آئی ایم ایف نے کرپٹ اپوزیشن اور معیشت کے جعلی تجزیہ کاروں کے منہ پر طمانچہ مارا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی

چینی کی سرکاری قیمت میں پھر اضافہ، فی کلو قیمت بڑھا کر کتنی کر دی گئی؟

لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ

لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا