03:08 pm
نذیر چوہان کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،ضمانت پر جیل سے نکلتے ہی ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

لاہور (ویب ڈیسک)پی ٹی آئی ایم پی اے نذیر چوہان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں ، ضمانت پر جیل سے رہا ہوتے ہی ایف آئی اے نے انہیں گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق  فیڈر ل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے ممبر پنجاب اسمبلی اور جہانگیر ترین گروپ کے
اہم رہنما نذیر چوہان کو کوٹ لکھپت جیل سے حراست میں لے لیا۔انہیں شہزاد اکبر کی مدعیت میں دی گئی درخواست پر اندراج مقدمہ کے بعد گرفتار کیا گیا ، شہزاد اکبر کی جانب سے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں درخواست جمع کرائی گئی تھی ۔درخواست ایف آئی اے کے سائبر کرائم یونٹ میں جمع کرائی گئی جس پر ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے ، مقدمے میں دو افراد جاوید بٹ اور وسیم راجا بھی نامزد ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان کو خصوصی عدالت میں پیش کیا جائے گا، نذیر چوہان نے سوشل میڈیا پر شہزاد اکبر کے خلاف پوسٹ شیئر کی تھی جس پر ان کے خلاف سائبر کرائم کے تحت مقدمہ درج کیا تھاواضح رہے کہ نذیر چوہان کے خلاف شہزاد اکبر نے لاہور کے تھانے میں مقدمہ درج کرایا تھا جس پر گزشتہ روز پولیس نے انہیں پکڑ کر عدالت پیش کیا ، جہاں عدالت نے انہیں ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ان کی ضمانت منظور کرلی مگر مچلکے جمع کرانے تک انہیں جیل بھیج دیا گیا ، آج نذیر چوہان کے وکلاءنے ایک لاکھ کے مچلکے عدالت میں جمع کرائے جس پر عدالت نے ان کی رہائی کیلئے روبکار جاری کی ۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 