05:18 pm
نیب نے مفتاح اسماعیل کے خلاف گھیرا تنگ کردیا۔۔ انکوائری کی منظوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے لیگی رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹیوبورڈ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں چار انکوائریوں کی منظوری دے دی گئی۔نیب اعلامیے کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کیخلاف نیب انکوائری منظور کرلی گئی جبکہ چیئرمین نیب نے مالم جبہ کیس
پشاورہائیکورٹ کی روشنی میں آگےلیکر چلنے کی ہدایت کی ہے، مالم جبہ کیس میں لیگی رہنما امیر مقام کا نام بھی شامل ہے۔نیب اعلامیے کے مطابق این ایچ اے کے خلاف دو انکوائریز کی منظوری دی گئی جبکہ محکمہ آبپاشی اور ریونیو پشاور کے افسران کیخلاف انکوائری کو منظور کرلیا گیا ہے۔اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے ادارے کی کارکردگی واضح کرتے ہوئے بتایا کہ نیب نے 814ارب روپے برآمد کرکے قومی خزانے میں جمع کروائے، ملک کی مختلف احتساب عدالتوں میں بارہ سو تہتر ریفرنس دائر ہیں، جن کی مالیت تیرہ سو ارب ہے۔چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ نیب نے غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں سے پیسے برآمد کرکے واپس کروائے، نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہے
 
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی