06:30 pm
نور مقدم کیس ، ملزم ظاہر جعفر کے موبائل فون سے ایسی ویڈیوز برآمد کہ پاکستانی دہل گئے

نور مقدم کیس ، ملزم ظاہر جعفر کے موبائل فون سے ایسی ویڈیوز برآمد کہ پاکستانی دہل گئے

06:30 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نور مقدم قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی۔ تفصیلات کے مطابق نور مقدم قتل میں مزید چونکا دینے والے انکشاف سامنے آئے۔ پولیس نے ملزم ظاہر جعفر کے موبائل فون سے خواتین پر تشدد کے متعدد ویڈیوز برآمد کرلیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ملزم
ظاہر جعفر کے موبائل فون کا ڈیٹا برآمد کر لیا گیا ہے، جس سے اہم شواہد ہاتھ آئے ہیں ۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ڈیٹا سے پتہ چلا کہ ملزم ماضی میں بھی خواتین پر تشدد میں ملوث رہا ہے۔ اسلام آباد کی پولیس نے موبائل فون فرانزک یونٹ کو بھیج دیا ہے۔ خیال رہے کہ گذشتہ روز سابق سفارتکار کی بیٹی نورمقدم کو قتل کرنے کی محرکات بتاتے ہوئے پولیس حراست میں موجود ملزم ظاہر جعفر نے کہا تھا نور میرے ساتھ بے وفائی کررہی تھی جس کا مجھے پتہ چل گیاتھا اور ‏بے وفائی پر نورمقدم کوقتل کیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ملزم کی والدہ اور سیکیورٹی گارڈز نے 3 گھنٹےتک واقعہ چھپایا اگر ملزم کی والدہ یا گارڈز وقت پر ‏اطلاع دیتے تو نور کی جان بچائی جاسکتی تھی۔ جبکہ اب سے کچھ دیر قبل اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے نور مقدم قتل کیس میں نامزد ملزم ظاہر ذاکرجعفر کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ ملزم کو سخت سیکیورٹی میں اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں دوران سماعت سرکاری وکیل ساجد چیمہ نے عدالت کو بتایا کہ وقوعہ کی سی سی ٹی وی ویڈیوز حاصل کر لی گئی ہیں۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کا فرانزک کروانا ہے۔ سرکاری وکیل ساجد چیمہ نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کو لاہور لے کر جانا ہے اور سی سی ٹی وی کا فرانزک کروانا ہے لہٰذا ملزم کا تین دن کا مزید جسمانی ریمانڈ منظور کیا جائے۔ دوران سماعت ملزم کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ اگر کوئی فرانزک ٹیسٹ کروانا ہے تو تصویر لے کر کروالیں، ملزم کو جسمانی طور پر لاہور لے جانے کی ضرورت نہیں۔ سماعت کے بعد عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جبکہ وقفے کے بعد عدالت نے ملزم ظاہر ذاکر جعفر کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا اور ملزم کو 31 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم بھی دیا۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی