06:32 pm
پاکستان کے اہم شہر میں نوجوان جوڑے کو تشدد کے بعد نہر میں بہا دیا گیا ، افسوسناک خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے ضلع پاکپتن میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں نوجوان لڑکے اور لڑکی کو تشدد کر کے ق ت ل کر دیا گیا۔ملزمان نے نوجوان جوڑے کی لاشیں نہر میں بہا دیں، پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ واقعہ پاکپتن کے
تھانہ ملکہ ہانس کے علاقے میں پیش آیا ہے جہاں نوجوان لڑکے اور لڑکی کی تشدد زدہ لاشیں نہر سے برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق دونوں کو بہیمانہ تشدد کے بعد ق ت ل کر کے نہر میں پھینکا گیا ہے، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس نے نوجوان جوڑے کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی ہیں، جبکہ دہرے قت ل کی اس واردات کی تفتیش بھی شروع کر دی ہے۔نوجوان لڑکا لڑکی کا آپس میں کیا تعلق تھا ابھی اس حوالے سے کچھ نہیں بتایا گیا تاہم پولیس نے واقعے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی