07:15 pm
مریم نواز کورونا وائرس کا شکار، ڈاکٹر شہباز گل نے کیا بیان جاری کر دیا ؟ جانیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کورونا وائرس کا شکار نائب صدر ن لیگ مریم نواز کے لیے دعاؤں کا پیغام بھیجا ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ میں مریم نواز کو ’آپا‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ابھی پتہ چلا
کہ آپا مریم صفدر کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے۔اللہ آپا کو صحت عطا فرمائے۔خیال رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز بھی کورونا وبا کی چوتھی لہر کی لپیٹ میں آ گئی ہیں،ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کے مطابق مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔مریم نواز نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔مریم نواز کچھ دنوں سے آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے بہت مصروف رہیں اور ریلیوں میں بھی شریک رہیں۔مریم نواز نے کورونا سے صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کے پیغامات بھیجنے والوں کو شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بخار، کھانسی اور فلو کی علامات ظاہر ہوئیں، گھر میں میرا باقاعدہ علاج کیا جارہا ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کورونا سے جلد صحتیابی کیلئے دعائیں اور نیک خواہشات کے پیغامات بھیجنے والوں کی مشکور ہوں۔ انہوں نے کورونا مثبت آنے سے متعلق بتایا کہ مجھے بخار، کھانسی اور فلو کی علامات ظاہر ہوئیں۔لیکن گھر میں ہی باقاعدہ علاج کروا رہی ہوں۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی