07:51 pm
لاہوریوں کی مشکلات میں اضافہ ،شہر میں بدترین بحران نے سراٹھالیا،شہر بھر میں پیٹرول نایاب

لاہور (ویب ڈیسک) شہر کے متعدد علاقوں میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا بدترین بحران،شہر کے اکثر وبیشتر علاقوں میں پیٹرول پمپس ڈرائی ہوگئے،پیڑولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے عہدیدران کہتے ہیں کہ لاہورکی پیٹرولیم مصنوعات کی روزانہ کی طلب 30 لاکھ لیٹر مگر سپلائی 12 سے 15 لاکھ لیٹر ہے،جس سے بحران پیدا ہوا،شہری خوار ہونے لگے۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں ایک مرتبہ پھر پیٹرولیم مصنوعات کی بدترین قلت پیدا ہوگئی ہے،پیٹرولیم ڈیلرز کے مطابق لاہور میں پیٹرولیم
مصنوعات کی روزانہ کی بنیاد پر طلب 30 لاکھ لیٹر ہے جبکہ شہر لاہور کو روزانہ کی بنیاد پر 12 سے پندرہ لاکھ لیٹرسپلائی مل رہی ہے۔پیٹرولیم ڈیلرز نے بتایا کہ مارکیٹنگ کمپنیاں طلب کے مطابق سپلائی نہیں دے رہیں،معروف نجی کمپنی کی پیٹرولیم مصنوعات لانے والا کارگو سپ تاخیر کا شکار ہوگیا ہے جس سے بحران سنگین ہوتا جارہا ہے اورلاہوریے پیٹرول کی جگہ مجبورا ہائی اوکٹین ڈلوا رہے ہیں۔ دوسری جانب ملک کے شمالی علاقہ جات اور خیبر پختونخواء میں پیٹرول بحران شدت اختیار کر گیا،سوات اور گلگت بلتستان میں پیٹرول نایاب ہو گیا۔ پٹرول کی قلت کے باعث مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاحوں کو مشکلات کا بھی سامنا ہے۔اوگرا نے پیٹرول کی فراہمی یقینی بنانے کے لئیاو ایم سیز کو ہدایات جاری کر دیں،اوگرا نے سیاحتی علاقوں میں پیٹرول کی قلت کی رپورٹ کے لئے ٹیمیں ارسال کر دیں،آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا کہناتھا کہ شاہراہ کراکرم کی بندش کے باعث بھی آئل ٹینکرز گلگت نہیں جا سکے۔ یاد رہے کہ لاہورکی پیٹرولیم مصنوعات کی روزانہ کی طلب 30 لاکھ لیٹر مگر سپلائی 12 سے 15 لاکھ لیٹر ہے،جس سے بحران پیدا ہوا،شہری خوار ہونے لگے۔تفصیلات کے مطابق شہر میں ایک مرتبہ پھر پیٹرولیم مصنوعات کی بدترین قلت پیدا ہوگئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی