10:09 pm
 رنگ روڈ کیس،سابق کمشنر راولپنڈی جوڈیشل ریمانڈ پرجیل منتقل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کی ضلع کچہری نے رنگ روڑ راولپنڈی منصوبے میں مبینہ کرپشن اور بے ضابطگیوں کے کیس میں گرفتار سابق کمشنر راولپنڈی محمد محمود اور پروجیکٹ ڈائریکٹر وسیم تابش کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ بدھ کو گرفتار ملزمان کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔ اینٹی کرپشن نے ملزمان کے
جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی اور کہا کہ ملزمان سے تفتیش مکمل کرنی ہے۔ دوران سماعت سابق کمشنر روسٹرم پر آئے اور کہا کہ تیرہ دن کے ریمانڈ میں اینٹی کرپشن والے کچھ نہیں نکال سکے۔ ایک دن کا ریمانڈ رہتا ہے وہ بھی دے دیں تاکہ انکی کوئی حسرت نہ رہ جائے۔ سرکاری وکیل کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے کہا کہ تیرہ دن میں جو نہیں کیا تو اینٹی کرپشن ایک دن میں کیا کر لیں گے۔ عدالت نے اینٹی کرپشن کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی اور سابق کمشنر راولپنڈی محمد محمود اور وسیم تابش کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ عدالت نے چودہ روز بعد ملزمان کو دوبارہ عدالت کے روبرو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو صارفین کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی کی سہولت ختم کرنے کا عندیہ، پاکستانیوں کو گیس اب کیسے ملا کرے گی ؟

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی