10:10 pm
  اٹک ، ٹرک سے 5500 گرام منشیات برآمد،ملزم گرفتار

اٹک ( نمائندہ اوصاف)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس فارمولا کے تحت کارروائیاں کرتے ہوئے ضلع کی تمام پکٹس اور انٹری ایگزٹ پوائنٹس پر چیکنگ کے عمل کو الرٹ رہ کر یقینی بناتے ہوئے سرچ پارک اٹک خورد
پر منشیات کے خلاف ایک اور بڑی کاروائی قریب 11بجے رات مزداٹرک نمبری LEI-3333 کی جانب سے آیا جسکو چیک کیا گیا تو ٹرک میں سے 5500 گرام منشیات چرس گردہ برآمد کر کے ٹرک میں سوار شخص محسن جاوید ولد محمد جاوید قوم مغل سکنہ مکان نمبر 7 گلی نمبر1 محلہ سہیل پارک بادامی باغ لاہورکو گرفتار کرکے مقدمہ کا اندراج کر لیا گیا،اس موقع پر ڈی پی او اٹک رانا شعیب محمود کا کہنا تھاکہ نوجوان نسل کی رگوں میں منشیات کا زہر انڈ یلنے والے عناصر قانون کی گرفت سے کسی صورت نہیں بچ پائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

یکم دسمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں 12روپے فی لیٹر کا اضافہ۔۔؟؟ عوام پر مہنگائی کا بم پھوڑنے کی تیاریاں

نادرا کی انوکھی غلطی، خاتون کے شناختی کارڈ پر شوہر کی بجائے چئیرمین نادرا کا نام لکھ دیا، نادرا سینٹر کے انچارج کو سزا ہو گئی

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟  الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل