10:13 pm
 ہیپا ٹائٹس کی بروقت تشخیص سے علاج ممکن ہے،احسن بختاوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )صدر ڈی واٹسن لائن کلب اسلام آباد احسن ظفر بختاوری نے کہا ہے کہ ہیپا ٹائٹس کی بروقت تشخیص سے مریض کا مسلسل علاج ہوتا رہے تو چند ہفتوں میں خاتمہ ممکن ہے، ہیپا ٹائٹس سے بچنے کے لیے احتیاط ہی بہترین طریقہ ہے،مرض کی روک تھام کیلئے حکومتی اقدامات قابل تعریف ہیں،شہری ویکسینیشن کیلئے آنیوالے محکمہ صحت
کے اہلکاروں سے تعاون کریں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہیپا ٹائٹس سے بچاؤ کے عالمی دن پرڈی واٹسن لائن کلب میں منعقدہ آگاہی مہم اورفری ٹیسٹ کرنے کے موقع پر کیا،اس موقع پرلوگوں کے مفت ہیپا ٹائٹس ٹیسٹ بھی کئے گئے، احسن ظفر بختاوری نے کہا کہ ہم سب کو ملکر ہیپاٹائٹس کی روک تھام کیلئے حکومتی کوششوں کا ساتھ دینا ہوگا،درست معلومات اور آگاہی کی فراہمی سے ہم ہیپاٹائٹس کو مزید پھیلنے روک سکتے ہیں، حکومت پاکستان کی جانب سے وفاقی اور صوبائی سطح پر ہیپاٹائٹس کی روک تھام اور علاج کے لیے خصوصی پروگرام جاری ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے 