10:31 am
  وارداتوں میں اضافہ تشویشناک ، گوجر خان میں  اہل افسران تعینات کیے جائیں ،شاہد عباس

گوجرخان( نمائندہ خصوصی)گوجرخان بار صدر راجہ شاہد عباس کیانی، ملک محمد حسین ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ گوجرخان تھانہ کی حدود میں موبائل سنچنگ ،سٹریٹ کرائم میں اضافہ باعث تشویش جبکہ پولیس کے اعلی حکام کے لیے لمحہ فکریہ ہے ،متعدد وارداتیں رونما ہو چکی ہیں کوئی پرسان حال نہیں ،پولیس کی طرف سے وسائل کی کمی کا بیان مدعی کو مزید پریشانی میں مبتلا کرنے کے مترادف ہے، گوجرخان تھانہ میں بھی مختلف کیٹگریز کے مطابق افسران مقرر کئے گئے ،ڈکیتی چوری ،رہزنی اور موبائل سنچنگ جیس واقعات کے لئے
تعینات افسران کی عفلت اور عدم توجہی کی وجہ سے موبائل سنچنگ کی وارداتوں میں اضافہ سے لوگوں میں عدم تحفظ کی فضا قائم ہو چکی ہے گوجرخان میں ڈکیتی چوری راہزنی کے لیے قابل افسران تعینات کریں تاکہ ایس ایچ او پر مشتمل ٹیم اس گروہ کی ارکان کو جدید خطوط پر تفتیش کر کے گرفتار کر سکیں ،پولیس کلچر میں تبدیلی اسی وقت گردانی جائے گی جب شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا اس مقصد کی تکمیل کے لئے گوجرخان میں مزید نفری کا اضافی کرنا بھی وقت کی اہم ضرورت ہے،موجودہ وقت میں لوگ خوف کے باعث گھروں سے نکلنے سے گریزاں ہیں وہ صحافیوں سے خصوصی بات چیت کر رہے تھے کہا کہ گوجرخان میں موبائل سنچنگ کی وارداتوں کے باعث لوگ انتہائی خوف میں مبتلا ہیں گروہ گوجرخان میں انتہائی متحرک ہے اور خوف کی علامت بن چکا ہے انہوں نے کہا کہ سروس روڈ پر آئے روز وارداتیں ہونے کے باوجود پولیس نے کوئی حکمت عملی وضع نہ کی۔ گشت بھی غیر موثر ہے ۔تھانہ گوجرخان کی حدود میں ہونے والے جرائم پر کنٹرول کرنے کے لئے پولس کو اپنے فرائض دیانتداری کے ساتھ نبھانا ہوں گے انہوں نے کہا کہ چوری راہزنی موبائل چھیننے کی وارداتوں کی وجہ سے شہر میں خوف فضا قائم ہو چکی ہے انہوں نے سی پی او راولپنڈی سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے..

تازہ ترین خبریں

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے 