10:33 am
 عوام کے مسائل حل کرنا ہمارا مشن ہے ، ڈی پی او اٹک

اٹک (نمائندہ خصوصی)ڈی پی او رانا شعیب محمود نے کہا کہ عوام الناس کے مسائل کو سننا اور ان کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنا پنجاب پولیس کا مشن ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود نے موقع پر
​​​​​​​عوام الناس کے مسائل سنے اور بذریعہ ٹیلی فون متعلقہ ایس ایچ اوز کو احکامات جاری کئے۔اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ عوام الناس کے مسائل کو سننا اور ان کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنا ہمارا مشن ہے۔بعد ازاں ڈی پی او اٹک نے پولیس افسران و جوانان کے مسائل بھی سنے اور موقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے۔انکا کہنا تھا کہ فورس کے مسائل حل کرنا بھی ان کی ترجیحات میں شامل ہے

تازہ ترین خبریں

’این اے 133 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف آؤٹ ہو کر بھی الیکشن جیت گئی‘

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  