10:37 am
انا للہ واناالیہ راجعون ۔۔۔!!!انتہائی افسوسناک خبر آگئی  76پاکستانی لقمہ اجل بن گئے ، میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)ملک بھر میں کورونا وائرس بپھر گیا ، ایک ہی دن میں 76افراد جاں بحق جبکہ مزید 4 ہزار 497 نئے کورونا کیسزسامنے آگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 76 مریض انتقال کرگئے۔ ملک میں کورونا سے مجموعی اموات 23 ہزار 209 ہوگئیں۔ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 4 ہزار 497 نئے کورونا کیسزسامنے آگئے۔ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی
تعداد 10 لاکھ 20 ہزار 324 ہوگئی۔این سی او کے مطابق ملک بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 59 ہزار 707 ٹیسٹ کئے گئے۔ ملک میں کورونا مثبت کورونا کیسز کی شرح 7 اعشاریہ 53 فیصد رہی۔سندھ میں کورونا کے کیسز کی تعداد تین لاکھ 74 ہزار 434، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 42 ہزار 799، پنجاب میں تین لاکھ 54 ہزار 904، اسلام آباد میں 86 ہزار 602، بلوچستان میں 30 ہزار 19، آزاد کشمیر میں 23 ہزار 631اور گلگت بلتستان میں 7 ہزار 935 ہو گئی ہے۔کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 10 ہزار 995 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں 5 ہزار 903، خیبرپختونخوا 4 ہزار 435، اسلام آباد 797، گلگت بلتستان 133، بلوچستان میں 326 اور آزاد کشمیر میں 620 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں

تازہ ترین خبریں

یکم دسمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں 12روپے فی لیٹر کا اضافہ۔۔؟؟ عوام پر مہنگائی کا بم پھوڑنے کی تیاریاں

نادرا کی انوکھی غلطی، خاتون کے شناختی کارڈ پر شوہر کی بجائے چئیرمین نادرا کا نام لکھ دیا، نادرا سینٹر کے انچارج کو سزا ہو گئی

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟  الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل