11:03 am
ملک بھر کی30یونیورسٹیز میں زیرتعلیم طالبات کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہورسمیت ملک بھر کی30یونیورسٹیز میں زیر تعلیم طالبات کیلئےسکالر شپ کا اعلان،لاہور کی چار سرکاری یونیورسٹیوں کی طالبات کو ہائرایجوکیشن کمیشن یو ایس ایڈ کے اشتراک سے سکالر شپ دے گا۔ تفصیلات کے مطابق  یونیورسٹیز میں زیر تعلیم طالبات کیلئے
سکالر شپ دی جائے گی اس ضمن میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کا30سرکاری یونیورسٹیز میں زیر تعلیم طالبات کیلئے سکالر شپ کا اعلان کیا ہے۔لاہور کی چار سرکاری یونیورسٹیوں کی طالبات سکالر شپ کیلئے اہل قرار دیا گیا ہے۔پنجاب یونیورسٹی، لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی طالبات ایچ ای سی سکالر شپ کیلئے اہل ہیں۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی طالبات بھی شامل ہیں۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن یو ایس ایڈ کے اشتراک سے طالبات کو سکالر شپ دے گا۔ مذکورہ یونیورسٹیز میں رواں برس داخل ہونے والی طالبات سکالر شپ کیلئے اپلائی کر سکتی ہیں۔سکالر شپ کی تفصیلات ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر بھی جاری کر دی گئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟  الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا